حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر…

کوئٹہ ((زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کی مکمل تکمیل یقینی بنائی گئی صوبائی وزیر…

بلوچستان میں بڑھتی دہشت گردی حکومتی ناکامی کا ثبوت، این-40 حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں این-40 شاہراہ پر سیکیورٹی قافلے پر ہونے والے مسلسل حملوں کی پاکستان تحریک انصاف شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے نہ صرف ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں بلکہ دہشت گردی کے…

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب ہو گئے

گلاسگو(زیبائے پاکستان)انٹر نیشنل ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا غائب ہونا معمول کی بات ہے۔ گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کے لیے واحد کانسی کا تمغہ خاتون باکسر فاطمہ زہرا نے جیتا اور مرد باکسر ناکام رہے لیکن کوئٹہ سے…

لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ہائی کمیشن لندن نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور قونصلر خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے وژن کے تحت پنجاب میں جائیداد کی براہِ راست ڈیجیٹل منتقلی…

پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کرائے ہیں، یہ…

افغانستان کی طالبان حکومت نے بڑھتی کشیدگی کے باعث بدخشاں میں کان کنی کا عمل معطل کردیا

افغانستان (زیبائے پاکستان)افغان طالبان نے صوبہ بدخشاں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اندرونی تناؤ کے پیشِ نظر کان کنی کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق غیر قانونی کان کنی اور کانوں پر قبضے کی شکایات کے بعد…

کنگنا رناوت کا بغیر نام لیے سوناکشی سنہا پر وار، لباس اور بات چیت کے انداز کو ’جیب کترا‘ قرار دے دیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث خبروں میں آگئی ہیں۔ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو جسمانی ساخت کی بنیاد پر شرمندہ…

ڈارک سرکلز سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو طریقے اپنائیں اور ان سے نجات پائیں

لندن (زیبائے پاکستان)کم نیند اور تھکن سمیت مختلف وجوہات کے باعث آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمایاں ہو سکتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے چہرے کی مجموعی خوبصورتی کو متاثر کر سکتے ہیں، تاہم ان کی وجوہات صرف تھکن یا کم نیند تک محدود نہیں ہوتیں۔…

1100 سال پرانا بلیو قرآن، سونے کی روشنائی سے لکھا گیا اسلامی فن کا نایاب شاہکار

لندن (زیبائے پاکستان)بلیو قرآن (Blue Qur’an) جسے عربی میں “المصحف الأزرق” کہا جاتا ہے، دنیا کے نایاب ترین اور تاریخی اہمیت رکھنے والے قرآنی مخطوطات میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ عظیم شاہکار اسلامی خطاطی، کتابت اور فنِ مصوری کی ایک منفرد مثال ہے۔…

دبئی انٹرنیشنل ہولی قرآن ایوارڈ 2026 کا آغاز، بہترین قرآنی آواز کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام

دبئی (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں دبئی انٹرنیشنل ہولی قرآن ایوارڈ کے 29ویں ایڈیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے بہترین قرآنی آوازوں اور حفاظِ کرام کو شرکت کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ منتظمین کے مطابق اوپن کیٹیگری میں…