ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں سے آج جلوس برآمد ہوں جن کی سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد،…
ملتان؛ ہزارہ ایکسپریس گیلا والا ریلوے اسٹیشن پر داخل ہوتے وقت حادثہ کا شکار
ملتان(زیبائے پاکستان) کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس آج صبح ملتان کے قریب گیلا والا ریلوے اسٹیشن پر داخل ہوتے وقت حادثہ کا شکار ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈرائیور سے بروقت بریک نہ لگا سکا جس کے باعث انجن اور دو کوچز سیفٹی سینڈ ہمپ…
سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، خوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کے لکی مروت میں تازہ آپریشن کے دوران خوارج کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے، جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ…
پاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، مؤثراستعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے، وزیر توانائی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، بلکہ مؤثر استعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے۔
سولر، اسٹوریج اینڈ فلیکسیبلٹی 2026ء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی…
ایران کے پاس آخری موقع ہے، معاہدہ کرلے ورنہ پچھتائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ اس کا آخری موقع ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک کی…
موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کا موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی اصل وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں…
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کا 10واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 13 جولائی کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوئیں۔
مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق کاروبار…
سوات خود کش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کا تعلق دیر سے نکلا
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ خود کش حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا۔
تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خود کش حملہ آوور پہلے بھی دہشگردی کے…
ٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان کے ممتاز ٹرانسپورٹرز اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں نے مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے 7 اور 8 اگست کو دی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کے جائز مطالبات کی…
