1100 سال پرانا بلیو قرآن، سونے کی روشنائی سے لکھا گیا اسلامی فن کا نایاب شاہکار
لندن (زیبائے پاکستان)بلیو قرآن (Blue Qur’an) جسے عربی میں “المصحف الأزرق” کہا جاتا ہے، دنیا کے نایاب ترین اور تاریخی اہمیت رکھنے والے قرآنی مخطوطات میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ عظیم شاہکار اسلامی خطاطی، کتابت اور فنِ مصوری کی ایک منفرد مثال ہے۔…
دبئی انٹرنیشنل ہولی قرآن ایوارڈ 2026 کا آغاز، بہترین قرآنی آواز کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام
دبئی (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں دبئی انٹرنیشنل ہولی قرآن ایوارڈ کے 29ویں ایڈیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے بہترین قرآنی آوازوں اور حفاظِ کرام کو شرکت کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
منتظمین کے مطابق اوپن کیٹیگری میں…
سونا اور چاندی کتنے میں فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیں منگل 4 اگست کی صبح کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز…
پولیس نے کڑیاں جوڑنا شروع کردیں؟ میر رضا کے 5 دوستوں سمیت 18 افراد پولیس کی حراست میں
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں میر رضا کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پولیس نے گلستان جوہر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق مجموعی طور پر…
’مسلمان ہونے پر فخر ہے، روزانہ پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتی ہوں‘، راکھی ساونت کا دعویٰ
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور ریئلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت نے اپنے مذہبی عقائد پر سوال اٹھانے والوں کو سخت جواب دے دیا۔
راکھی ساونت نے بی بی سی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اپنی مذہبی اور روحانی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے…
مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
جنوبی افریقہ (زیبائے پاکستان)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل اسمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں…
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا 2026 کے دھماکے دار پراجیکٹس کے بعد اداکاری سے طویل وقفہ لینے کو تیار
نیویارک(زیبائے پاکستان)مارول اسٹوڈیوز کے صدر کیون فائیگی نے انکشاف کیا ہے کہ ’اسپائیڈر مین :برینڈ نیو ڈے‘ کی کامیابی کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کچھ عرصے کے لیے آرام کریں گے۔
کیون فائیگی نے ورائٹی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ…
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ روایتی سرخ عروسی…
