معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کا چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے، دہشت گرد عناصر کسی رعایت…

پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ صرف 430 آپریٹ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 24 گھنٹے میں کراچی سے 123، اسلام آباد سے 134اور لاہور سے 100 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔…

حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(زیبائے پاکستان) حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیل ہوں گی۔ حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9…

پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا، وزیراعظم

چین (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…

حفیظ کو آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کے فائدہ اٹھانے کی اُمید

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم سے دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مضبوط کمبینیشن تشکیل دینے کی امیدیں وابستہ کرلیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں…

گورنر پنجاب کا فلاحی اقدام، 120 بچیوں کی رخصتی، عیدالاضحیٰ کے بعد 500 اجتماعی شادیوں کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)گورنر پنجاب کا فلاحی اقدام، 120 بچیوں کی رخصتی، عیدالاضحیٰ کے بعد 500 اجتماعی شادیوں کا اعلان کردیا جب کہ سردار سلیم حیدر خان نے ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کے دوران 120 مستحق بچیوں کو رخصت…

معصوم شہریوں کو بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں : مینا مجید بلوچ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ایکس پر جاری کردہ اپنے بیان میں کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر ناپاک اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں معصوم…

حج سکیورٹی ہائی الرٹ، سعودی عرب نے جدید دفاعی نظام کی ویڈیو جاری کردی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عربیہ نے حج کے دوران لاکھوں حجاج کرام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے جامع دفاعی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے مقدس مقامات کے اطراف جدید دفاعی نظام نصب کرنے…

عید قربان کی آمد، مویشی منڈیوں میں گہما گہمی، بلند قیمتوں کے باعث خریدار پریشان

لاہور: (زیبائے پاکستان) عید قربان میں 3 روز باقی رہنے کے باعث مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلے میں رش تو دکھائی دینے لگا ہے مگر آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں نے خریداروں کو خالی ہاتھ واپس جانے پر مجبور کر…

عید پر ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی بڑی آمد متوقع، دفعہ 144 نافذ

مری:(زیبائے پاکستان) ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عید کے موقع پر مری میں دفعہ 144…