امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
دی…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بی ٹو بی معاہدات میں تیزی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن ہوگئے۔
پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل…
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی
مکہ (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں حج 2026 کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق مختلف ممالک سے عازمین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ…
پئٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے ہفتہ وار شیڈول کو فوری…
سندھ میں سوج آگ برسانے کو تیار، پنجاب میں بارش کا سسٹم موجود
لاہور(زیبائے پاکستان)سندھ میں گرمی کی شدت میں شدید اضافے کا امکان ہے جبکہ پنجاب میں بارش کا سسٹم تاحال موجود ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں گرمی کی شدت بدستور قائم ہے، تاہم صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود…
بڑھتی عمر کے مسئلے کو ہینڈل کیسے کریں؟ احسن خان کا اداکاروں کو مشورہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر سے متعلق پائے جانے والے دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے فنکاروں کو اپنی عمر قبول کرنے اور ہر مرحلے کو اعتماد کے ساتھ جینے کا مشورہ دیا ہے۔
احسن خان، جو اپنی…
سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار
کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی…
کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی، عارف حبیب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں شاہراہ بھٹو کا افتتاح کردیا۔…
بلوچستان: حملوں کے دوران غفلت برتنے والے 40 افسران اور اہلکاروں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟
نوشکی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں شدت پسند حملوں کے بعد بلوچستان پولیس نے 40 افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 30 کو ملازمت سے برطرف جبکہ دیگر 10 کی سالانہ انکریمنٹ روک دی ہے۔
حکام کے مطابق ان…
بنوں: فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
بنوں (پاکستان امیج)بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔
آپریشن علی الصبح شروع کیا گیا، جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے انتہائی…
