حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں…

پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

پشاور(زیبائے پاکستان)بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود گل زمان مسجد، بنوں میرانشاہ روڈ کے قریب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا،…

میٹرو بس میں اسٹیشن کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، سروس معطل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا، جہاں…

عیدالاضحیٰ: گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے…

زہرِ سجدہ اور ناموس کا نیلام

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرام ۔کفر کی صریح بساط پر جان ہارنا، نفاق کے اس منافقانہ اور غدارانہ طرزِ زندگی سے ہزار گنا افضل ہے جو اندر سے ایمان کی جڑیں کھوکھلی کرتا ہے۔ منافقت کی غلیظ کوکھ سے جنم لینے والے کردار سب سے پہلے اپنے ہی دین،…

کوئٹہ کا اداس ادبی منظرنامہ

تحریر:شیخ فرید ہم پروفیسر غمخوار حیات کی بے وقت کا نوحہ لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ڈاکٹر رزاق صابر کی گمشدگی کا رونا روئیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادبی حلقوں کی تشویش پر احکامِ بالا کی خاموشی…

اخلاقی دیوالیہ پن اور رشتوں کا زوال

احمدخان اچکزئی محترم قارئین ۔ عصرِ حاضر میں مادی آسائشوں کی دوڑ اور ہوسِ زر نے انسانی ضمیر کو اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے جہاں دردِ دل، صلہ رحمی اور خونی رشتوں کا تقدس محض کتابی باتیں بن کر رہ گئے ہیں۔ سماجی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ…

پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے، سعودی عرب اور یو اے ای پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی…

ایران پر حملے کیلیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا، پاکستان کی دوٹوک تردید

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی کہ امریکا…

ایلون مسک کے بچے کی ماں کیوں بنی؟ ایشلے سینٹ کلیئر کا انکشاف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی مصنفہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایشلے سینٹ کلیئر نے پہلی بار کھل کر بتایا ہے کہ انہوں نے دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ایلون مسک کے ساتھ خاندان بڑھانے کا فیصلہ کیوں کیا۔ ان کے انکشافات نے سوشل…