ایمن سلیم نے گنیز ریکارڈ بنانے کی کہانی شیئر کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم کو مداحوں نے ’پاپا کی پری‘ قرار دے دیا۔ ایمن سلیم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں بھی بات کی۔…

تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران خطے میں جاری…

بلوچستان میں خواتین انٹرپرینورز کی پہلی اے آئی لیب کا باقاعدہ افتتاح

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے خواتین انٹرپرینورز کے لیے صوبے کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اے آئی لیب نہ صرف خواتین کو جدید…

امریکا کی پاکستان ریلوے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان ریلوے کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی کرا دی۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی جس میں پاک…

دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے

دکی(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کان کن تین ہزار فٹ گہرائی میں کام کر رہے تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا، مائنز ریسکیو ٹیم اور…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر پلیئرز کی واپسی

اآسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔…

ایران امریکا تنازع پر پاکستانی سفارتی رابطے جاری، عسکری و سول قیادت متحرک

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران امریکا تنازع پر پاکستان کے سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران عسکری و سول قیادت مستقل طور پر متحرک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی اقدامات…

کراچی میں عید کے دوران ہیٹ ویو کا کتنا امکان؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(زیبائے پاکستان)سندھ میں عید الاضحیٰ کے دوران گرمی کی شدید لہر (ہیٹ ویو) کا امکان ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 مئی کو بالائی فضاؤں میں ایک ہائی پریشر بننے کا امکان ہے جو کہ…

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان )سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی…

مومنہ اقبال ہراسانی کیس، لیگی ایم پی اے سے تعلقات اور تنازع کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے ہائی پروفائل کیس میں اس وقت نیا موڑ سامنے آگیا ہے جب ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ تعلقات اور بعد ازاں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں شامل…