کلی ملک عمر واساء اراضی قبضہ واگزار کرانے کا مطالبہ احتجاج کا الٹی میٹم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اتحاد نوجوانان کلی ملک عمر خان ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ کے صدر عید محمد کاکڑ، جنرل سیکرٹری حاجی شان عالم، حاجی صالح محمد، طاہر پانیزئی، راز محمد وطنیار اور دیگر عہدیداروں نے واساء ٹیوب ویل کی اراضی پر مبینہ ناجائز…
محکمہ تعلیم میں بےضابطگیوں کی تحقیقات کی جائے۔ حیات کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے محکمۂ تعلیم بلوچستان میں تبادلوں، انتظامی معاملات اور اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ میں بڑھتی…
محکمہ ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور پاک نیوی کی بڑی مشترکہ کاروائی
حب(زیبائے پاکستان )محکمہ ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور پاک نیوی کی بڑی مشترکہ کاروائی،گڈانی کے ساحل سے ڈمپ شدہ اربوں روپے کی مہلک نشہ آور منشیات آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد،ضبط کی گئی کھیپ کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 31 ارب…
15 روز قبل شادی کرنے والی نوجوان لڑکی کو بلوچستان سے لاکر سانگھڑ میں قتل کردیا گیا
سانگھڑ(زیبائے پاکستان)سانگھڑ میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، واقعہ چک نمبر 81 مانگ میں پیش آیا۔
مقتولہ کے بھائی خمیسو کندانی، سسر فرید ابڑو اور ثالث احمد شاہ گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ دیگر ملزمان…
قلات: پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر شاندار تقریبات، ریلی اور پرچم کشائی
قلات (زیبائے پاکستان)قلات سمیت ملک بھر کی طرح پاک چین دوستی کے 75ویں یومِ تاسیس کی تقریبات قومی جوش و جذبے، والہانہ عقیدت اور بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ منائی گئیں۔ اس سلسلے میں ضلع قلات میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…
عید الاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔
شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور…
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے…
’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔
راکول پریت سنگھ نے حال ہی…
پاکستان میں بنگلادیشی طلبہ کے لیے سیکڑوں اسکالر شپس کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے دوطرفہ تعلیمی روابط کو فروغ دینے کے لیے بنگلادیشی طلبہ کو 5 سال کے دوران 500 اسکالرشپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس تعلیمی اقدام کی بنیاد وزیر…
سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر…
