وزیراعظم سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء…

بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور…

پاکستانی افسران کا ڈیٹا غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ بے نقاب، 4 کارندے گرفتار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی افسران کا اہم ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…

عوام پر نیا بوجھ، ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی…

سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں نہیں چھپائی جا سکتیں، تمام فہرستیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں نہیں چھپائی جا سکتیں اور تمام فہرستیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی ہوں گی۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔…

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

کراچی)زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل…

آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف نے پاکستان پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن نے اپنے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران…

روشن مستقبل کیلئے تعلیمی اصلاحات ناگزیر ہیں۔ خوشحال خان کاسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) یونیورسٹی آف بلوچستان کے ریسرچر خوشحال خان کاسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بہتر مستقبل، فکری ترقی اور تعلیمی استحکام کیلئے صوبے میں مضبوط، شفاف اور جمہوری تعلیمی نظام کا قیام وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا…