پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، صدر زرداری اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال…
انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا
کراچی)(زیبائے پاکستان)پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔
منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس ہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے…
ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان
تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔
ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ…
پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری…
کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔
ذرائع کے مطابق ملزمان شہری سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ شہری اور اہل علاقہ کی…
حکومتی بے حسی یا سرپرستی؟ کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول 310 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ چند روز قبل تک ایرانی پیٹرول 250 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا، تاہم اب اس کی قیمت بڑھا کر 290 سے 310…
ڈیجیٹل میڈیا پالیسی مقامی صحافت کے خلاف سازش ہے۔ میر مقبول لہڑی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سابق ناظم کوئٹہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر مقبول لہڑی نے صوبائی حکومت کی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے مقامی اخبارات اور آزاد صحافت کے خلاف ایک منظم سازش قرار…
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام لزبن میں معرکۂ حق اور…
لزبن، پرتگال (زیبائے پاکستان)ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے اشتراک سے 17 مئی 2026ء کو لزبن، پرتگال میں جشنِ معرکۂ حق اور آپریشن بنیانٌ مرصوص کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور تاریخی تقریب کا انعقاد کیا…
مینڈیٹ مانگنے والوں کو سزا اور انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ہم یہ الٹی گنگا نہیں بہنے دیں گے،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری آوازوں کو دبانے اور حقیقی مینڈیٹ رکھنے والوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم…
بلوچستان حکومت کی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ تاریخی شراکت داری،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) حکومتِ بلوچستان نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ستھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ’’پیپلز ہیلتھ پروگرام‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ صوبہ بھر میں ہیلتھ انشورنس کی ایک جامع اسکیم ہے، جو بلوچستان کے 3 لاکھ 50…
