خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔ سعودی وزارت…

سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازیوں پر برہم، کس سے ملنے آئے تھے؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 20 مئی کو ممبئی کے ایک اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کے ہجوم اور شور شرابے پر برہم ہو گئے، جس کے بعد ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان ممبئی…

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ وقت مکمل…

قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر…

کاہنہ کے علاقے میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سفاک شوہر ہی قاتل نکلا

کاہنہ (زیبائے پاکستان)کاہنہ کے علاقے میں نوجوان لڑکی مہروش بی بی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سفاک شوہر ہی قاتل نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے لڑکی کے قتل کا نوٹس لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کی…

مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد…

قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد، حکومت کی اپویشن سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد کے تناظر میں وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے اجلاس کے دوران احتجاج نہ کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق طارق فضل چودھری کی زیر قیادت حکومتی وفد کی اپوزیشن لابی آمد ہوئی، حکومتی…

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر…

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، جس کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ عید الاضحیٰ پر منگل، بدھ…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایران تنازع شروع ہونے کے بعد امریکی…