وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا…

شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں اور ہدایتکاروں پر تنقید، وجہ کیا ہے؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے کراچی سے تعلق رکھنے والے بڑے اداکاروں کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ شان شاہد پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں…

خاتون ڈرگ ڈیلر کی جانب سے نام لینے پر راجہ پرویز اشرف پھٹ پڑے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک خاتون ڈرگ ڈیلر نے میرا نام لیا، اس خاتون کے وکیل نے کہا کہ مجھ پر دباؤ ہے کہ راجہ پرویز اشرف کا نام لوں۔…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ایک بار پھر ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کے معاملے کی گونچ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پیش کردہ 16 فروری کے منٹس پر آغا رفیع اللہ برہم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کے لوگ یہاں پیش نہیں…

حکمرانوں کی کرپشن نے بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کر دیا، ثناء بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان میں بڑھتی بے روزگاری، کرپشن اور حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے 62 فیصد نوجوان بدترین معاشی بحران، بے روزگاری…

بلوچستان بجٹ کی تقسیم میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا حصہ مساوی ہوگا، گورنر بلوچستان۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے عملی اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے کیونکہ یہ عوامی حقوق اور مفادات کی وسیع نمائندگی کو یقینی بناتی ہے بلوچستان کی…

بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور…

ژوب میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

ژوب(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے کڑ خراسان میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک 8…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک…

غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات کے باعث قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں میں بھی اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک بار پھر 68 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 480 ڈالر کی سطح پر…