فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلیے انعامی رقم میں بڑا اضافہ کردیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی مجموعی انعامی رقم 871 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ…
دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔
ڈی جی پاسپورٹ محمد علی…
مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس کی شہادت کی مذمت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ…
نیمار کا ٹریننگ کے دوران 18 سالہ ساتھی کھلاڑی پر تشدد
برازیل (زیبائے پاکستان)برازیلین فٹبال اسٹار نیمار نے 18 سالہ ساتھی فٹبالر روبینہو جونیئر کو تھپڑ مار کر گرادیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سانتوز ایف سی کے ٹریننگ سیشن میں پیش آیا جب 34 سالہ فٹبالر کم عمر ساتھی کھلاڑی پر ناراض…
زیادہ جمائیاں آنا معمولی تھکن نہیں، خطرناک بھی ہوسکتی ہیں
لندن (زیبائے پاکستان)اگر آپ دن بھر بار بار جمائیاں لیتے ہیں، مسلسل تھکن محسوس کرتے ہیں یا دفتر میں بیدار رہنے کے لیے بار بار کافی پینے پر مجبور ہوتے ہیں تو یہ صرف مصروف روٹین کا نتیجہ نہیں بلکہ نیند کی شدید کمی کی واضح علامت ہو سکتی ہے۔…
امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے…
پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت دیکھنے میں آرہی ہے، عباس عراقچی
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں…
معرکہ حق، پاکستان نے فتح میزائل کا تجربہ کرکے دشمن کو کیسے خبردار کیا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معرکہ حق کے دوران 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا۔
بھارت کے دھمکی آمیز بیانات کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کا اظہار کر…
سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق
ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے تمام فریقین کو صبر و تحمل سے کام لینے اور حالات کو مزید بگاڑنے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے۔
سعودی عرب کے محکمہ وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی…
گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ…
