بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی، عظمیٰ بخاری

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مئی 2025 میں بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان پر جارحیت مسلط کی، جس کے…

رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی، درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی…

جے یو آئی (ف) نے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جے یو آئی (ف) نے مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی (ف) نے اپنے صوبائی سرپرست مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف کل ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔…

سندھ: موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں توسیع کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت…

کراچی میں سمندری ہوائیں ساکن، موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی…

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر شیخ محمد بن زاید النہیان…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بینظیر کفالت پروگرام کی آئندہ سہ ماہی قسط صرف ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادا کی جائے گی؛ جن بینیفشری خواتین نے ابھی تک سم حاصل نہیں کی انہیں کفالت قسط کی ادائیگی نہیں کی جائے گی کیونکہ بینظیر سم نہیں… تو ادائیگی…

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے کیمپس میں چھٹی بین الاقوامی طلبہ کنونشن اور ایکسپو کا افتتاح

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے آج اپنے گلبرگ گرینز کیمپس میں چھٹی بین الاقوامی طلبہ کنونشن اور ایکسپو (ISCE) 2026 کا افتتاح کیا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک سے طلبہ، ماہرینِ تعلیم، صنعتی رہنما اور بین…

یاسر حسین نے پاکستانی ڈراموں کے معیار میں کمی کی وجہ بھارت کو قرار دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکار، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بدلتے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر مواد بنانے سے پاکستانی ڈراموں کی اصل شناخت متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی پروگرام…

عمران عباس کو بھارت میں کام کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟ اداکار کا انکشاف

ممبئی(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران زبان اور تلفظ کے فرق سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اردو کے اصل لہجے کو برقرار رکھنا ان کے لیے کئی مواقع پر چیلنج بن…