ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔
صدر ٹرمپ نے یہ خط کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ…
گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی
لاہور(زیبائے پاکستان)اہلِ گجرانوالہ کے لیے خوش خبری ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے لیے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی…
وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
ملک میں پولیو وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 تک پہنچ گئی ہے۔
قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں نئے کیسز صوبہ خیبر پختونخوا کے…
عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی رات ہو گی۔…
پی ایس ایل فائنل ، بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
لاہور(زیبائے پاکستان)بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو جوائن کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل میں شرکت کی منظوری دی، جس…
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
ابوظہبی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان ممالک میں مقیم یا زیرِ سفر اماراتی شہریوں کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی…
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹرپیٹرول…
ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے: محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اور ایف آئی اے…
