سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
پشاور(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی…
ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔
یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ…
مزدور کسی بھی معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،علی مدد جتک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر و پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی میر علی مدد جتک نے یومِ مئی (عالمی یومِ مزدور) کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور کسی بھی…
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ ریم شیخ شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر…
آج بروز جمعہ ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پابندیوں اور اقتصادی حالات کی وجہ سے ایرانی ریال کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں چیلنجز کا سامنا ہے، اس نے حالیہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی کھلی کرنسی مارکیٹوں میں قابل ذکر مقامی تعریف کا مظاہرہ کیا ہے۔
تازہ…
رئیل اسٹیٹ سے متعلق بڑے فیصلے، وزیراعظم کے ساتھ آباد نمائندگان کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے نمائندوں کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد اہم اجلاس ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں ملک میں پراپرٹی…
محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں
یومِ مزدور ہمیں محنت، دیانت اور عزم کی قدر و منزلت کا احساس دلاتا ہے
بلوچستان حکومت مزدوروں کے حقوق…
آئی پی ایل، متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
ممبئی (زیبائے پاکستان)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت…
وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر بڑا فیصلہ جاری کردیا جس میں قرار دیا گیا کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ، ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں۔
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ…
