’سزا دیں یا عزت واپس کریں‘، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا فحش مواد کیس پر جذباتی بیان
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، معروف بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے چار برس سے جاری مبینہ فحش مواد کیس پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی اپیل کردی۔
راج کندرا نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اگر وہ واقعی…
معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور سنگین دھمکیوں کا الزام
ممبئی)(زیبائے پاکستان)بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں جیسے نہایت سنگین الزامات لگا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔
35 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ…
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پاسپورٹ نظام بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
بریفنگ کے دوران…
سندھ میں ہیٹ ویو سے عوام بے حال، کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب
کراچی(زیبائے پاکستان)سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویو کے باعث شہری بے حال ہوگئے جبکہ کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 3 مئی تک وسطی اور بالائی سندھ میں ہیٹ…
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں اپنا گھر اسکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے…
توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کا ایران کے خلاف ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد توانائی مارکیٹ میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے…
رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو پاکستان میں ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند اتوار 17 مئی 2026 کی شام دیکھا جا سکے گا، جس کے بعد یکم ذی الحجہ پیر 18 مئی کو ہو گی جبکہ عیدالاضحیٰ بدھ 27…
خام تیل کی قیمت 140 ڈالر تک جاسکتی ہے، ایرانی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کا ٹرانسفر آئین کے…
