ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مکران اسکاؤٹس کے زیرِ اہتمام تربت میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی…
تربت (زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مکران اسکاؤٹس کے زیر اہتمام تربت میں منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے لیے ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا،جس میں کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں قبائلی عمائدین،…
معرکہ حق: بھارتی جارحیت کیخلاف دوست ممالک کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بھارتی جنگی جنون کیخلاف دوست ممالک نے پاکستان کے اصولی اور سچائی پر مبنی مؤقف کی مکمل حمایت کی۔
چین، ترکیہ،سعودیہ اور آذربائیجان سمیت دیگر ممالک مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
دوست ممالک نے…
بلوچستان سے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل پر 2 ماہ کی پابندی، دفعہ 144 نافذ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، جبکہ اس سلسلے میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔
صوبائی محکمۂ داخلہ کے مطابق…
ججز ٹرانسفر معاملہ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان سے بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن ٹرانسفر معاملے کو…
بریانی اور تربوز کھانے سے ایک خاندان کے 4 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی شہر ممبئی کے علاقے بھنڈی بازار میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد چند گھنٹوں کے اندر جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مشتبہ فوڈ پوائزننگ سے جڑا ہوا…
ویرات کوہلی سے ملاقات نہ ہونے پر کم عمر مداح نے غصے میں بیٹ توڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
ممبئی(زیبائےے پاکستان)آئی پی ایل سیزن کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی سے ملاقات اور آٹوگراف حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والا ایک کم عمر مداح آٹوگراف نہ ملنے پر شدید مایوسی کا شکار ہو گیا اور غصے میں اپنا کرکٹ بیٹ توڑ دیا۔
میڈیا…
’میں بھی انسان ہوں‘، تصاویر پر تنقید کے بعد اداکارہ دنانیر مبین نے خاموشی توڑ دی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر اپنی جلد سے متعلق مسائل کھل کر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصاویر کے پیچھے ایک حقیقی انسان ہوتا ہے، اس لیے لوگوں کو تبصرہ کرتے وقت زیادہ مہربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔…
انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان
لنڈی کوتل (زیبائے پاکستان)لنڈی کوتل میں ایک ایسا درخت موجود ہے جس سے جڑی کہانی آج بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے۔
لنڈی کوتل کی تاریخی چھاؤنی میں موجود اخروٹ کا درخت بظاہر ایک عام سا درخت ہے مگر اس کی کہانی ماضی کے ایک ایسے واقعے سے…
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
صومالیہ (زیبائے پاکستان)بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
ان ہی میں سے ایک مغوی امین بن شمس کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافے کا رجحان شروع، 28 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ختم ہونے کے بعد اضافے کا رجحان شروع ہوگیا، پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
صرافہ ایسوسی ایشن…
