ڈالر، ریال اور درہم کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 28 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی بھی درآمدی…

راولپنڈی: عمران خان ایک بار پھر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن لگایا گیا۔ رپورٹ کے…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی…

عظمیٰ بخاری سے آسیان وفد کی ملاقات، ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے آسیان ممالک کے وفد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ثقافتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں…

پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہے، مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پر عزم ہے۔ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تحفظِ صحت و سلامتی پر پیغام میں فیکٹریوں، کارخانوں اور دفاتر میں کام کرنے…

صدر زرداری کا شاؤشان میں ماؤ زے تُنگ کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر آصف علی زرداری نے شاؤشان میں چین کے انقلابی رہنما ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ کیا اور سٹیچو سکوائر پر ان کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایوانِ صدر (میڈیا ونگ) کے مطابق صدر آصف علی…

اے آئی خطرے کے بڑھتے اثرات، ٹیلر سوئفٹ کا بڑا اقدام

نیویارک(زیبائے پاکستان)معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اے آئی خطرے کے بڑھتے اثرات کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔ مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی آواز اور شناخت کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے خطرات سے محفوظ رکھنے کے…

نورا فتیحی کے ساتھ متنازع گانا، سنجے دت نے معافی مانگ لی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنجے دت نے متنازع گانے ’’سرکے چنر تیری سرکے‘‘ کے بول پر اٹھنے والے تنازع کے بعد باضابطہ معذرت کرلی۔ نیشنل کمیشن برائے خواتین کے سامنے پیشی کے دوران اداکار نے نہ صرف اپنے مؤقف کی وضاحت کی…

سجاد علی نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں مقیم نہیں، اور اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ سجاد علی پاکستان کے مشہور گلوکار اور لیجنڈری فنکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 90 کی دہائی…

وائٹ ہاؤس حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے ایک ہائی پروفائل فائرنگ واقعے نے فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے حوالے سے امریکا کی سیکیورٹی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق مسلح حملہ آور…