پنجاب حکومت کے فلاحی اقدامات، 16 لاکھ سے زائد افراد مستفید، مزید سہولتوں کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں فلاحی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ کے ذریعے…

کیا کسی نے فون کر کے بتایا کہ وہ آپ سے جل رہا ہے؟ امیشا پٹیل کا ذاکر خان کو جواب

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل اور معروف کامیڈین ذاکر خان کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے، امیشا پٹیل نے ذاکر خان کے اس دعوے کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بالی ووڈ فلم ‘دھریندھر 2’ کی کامیابی سے حسد…

’یہ اچھی نہیں لگ رہیں‘ صحیفہ جبار کے مختصر لباس پر صارفین کی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں جہاں ان کے حالیہ اندازِ لباس نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں صحیفہ جبار خٹک لاہور میں منعقد ہونے والے انفنکس ایونٹ میں…

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم…

سولر صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے سولر صارفین کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 25 کلو واٹ تک کے سسٹم نصب کرنے والے صارفین کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا کو…

کیا بارش ہوگی؟ ملک بھر میں موسم کیسا ہونے والا ہے؟ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ کئی دنوں تک موسم گرم اور خشک رہے گا اور دن بھر درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارش کا…

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ، 27اپریل2026 کو فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونا سستا ہونے کا چند روز تک جاری رہنے والا رجحان تھم گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل 5روز کمی کے بعد ہفتے کو اچانک اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 4لاکھ 93ہزار کی سطح پر آگئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں…

امریکی ڈالر اور روپے کی قدر میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 27اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی بھی درآمدی…

اپنے نام کا کتبہ تو لگا دیا اب کام کب شروع کرو گے؟ کراچی میں ترقیاتی کام کی حقیقت عیاں

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی کارکردگی کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف بڑے بڑے ترقیاتی دعوے کیے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف عملی صورتحال اس کے بالکل برعکس نظر آتی…

پاک فوج کی کاوشوں سے پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال، لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کامیاب

پارہ چنار(ـزیبائے پاکستان)پاک فوج کی کاوشوں کی بدولت پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال کردیا گیا ہے، جہاں لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز بھی کامیاب رہے ہیں۔ اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کی جانب سے…