ڈیلی آرکائیو

اپریل 1, 2026

فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 29 افراد ہلاک

ماسکو(زیبائے پاکستان)روس میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، جس نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت…

مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں مسافر وین کا ڈرائیور، کنڈیکٹر اور ان کا ایک ساتھی شامل ہیں۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق…

ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد عالمی اور پاکستان اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

کراچی (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ…

کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے

غزہ (زیبائے پاکستان)غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی گڑیا کو اسٹریچر پر رکھ کر…

باجوڑ: ماندل کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

باجوڑ(زیبائے پاکستان) ماندل کے علاقے ڈاگ لم شاہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے پانچ افراد دب گئے، جن میں سے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل…

“روزنامہ زیبائے پاکستان” اور “مسائل نیوز” بلوچستان کی صحافت کے روشن ستارے ۔۔

۔۔۔۔ تحریر و تحقیق۔۔۔ ۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان، پاکستان کا سب سے وسیع اور ثقافتی اعتبار سے اہم صوبہ، قدرتی وسائل، معدنی ذخائر، قبائلی روایتوں، تاریخی مقامات اور معاشرتی رنگا رنگی کے…

تربوز پر نمک چھڑکنا صرف روایت نہیں، اس کے پیچھے چھپی ہے دلچسپ سائنس

لاہور(زیبائے پاکستان)گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر اکثر لوگوں کو اس پر چٹکی بھر نمک چھڑکتے بھی دیکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن حقیقت میں اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے…

عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا

عراق (زیبائے پاکستان)عراق نے انٹر کنفیڈریشن پلے آف میں بولیویا کو 1-2 سے شکست دے کر 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مونتری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں ایمن حسین نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کر کے عراق کو…

’’عید کا چاند دیکھنے کیلیے اُلٹی مشین ‘‘ عدالت میں سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عید کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار…