ڈیلی آرکائیو

مئی 1, 2026

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈنمارک کی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری پر تفصیلی تبادلۂ خیال

کراچی (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیرس مورٹینسن نے ملاقات کی، جس میں سندھ اور ڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

مزدوروں کی عظمت کو سلام ،انکی محنت ہی معیشت کو مضبوط بناتی ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مزدوروں کی عظمت کو سلام ہے،انکی محنت ہی معیشت کو مضبوط بناتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے دنیا بھر کے محنت کشوں کی…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محنت کشوں کے عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ محنت کش کے پسینے سے ہی ترقی کی داستانیں رقم…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے

لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ محنت کشوں کیلئے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی کے لئے…

امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…

جعلی دستاویزات کے ذریعے ایران سے تجارت، بھارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے کیونکہ حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایرانی نژاد یوریا بھارت میں مبینہ طور پر جعلی شپنگ دستاویزات کے ذریعے درآمد کی گئی۔ رپورٹس…

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق دیگر پیٹرولیم…

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر…

پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کورین وزیر تجارت ییو ہان-کو کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں پاکستان…