ڈیلی آرکائیو

مئی 1, 2026

نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ ریم شیخ شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر…

آج بروز جمعہ ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پابندیوں اور اقتصادی حالات کی وجہ سے ایرانی ریال کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں چیلنجز کا سامنا ہے، اس نے حالیہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی کھلی کرنسی مارکیٹوں میں قابل ذکر مقامی تعریف کا مظاہرہ کیا ہے۔ تازہ…

رئیل اسٹیٹ سے متعلق بڑے فیصلے، وزیراعظم کے ساتھ آباد نمائندگان کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے نمائندوں کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد اہم اجلاس ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں ملک میں پراپرٹی…

محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں یومِ مزدور ہمیں محنت، دیانت اور عزم کی قدر و منزلت کا احساس دلاتا ہے بلوچستان حکومت مزدوروں کے حقوق…

آئی پی ایل، متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی

ممبئی (زیبائے پاکستان)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت…

وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر بڑا فیصلہ جاری کردیا جس میں قرار دیا گیا کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ، ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)پرواز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام “محنت کش نوجوان پروگرام” کے تحت…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)پرواز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "محنت کش نوجوان پروگرام" کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں،جس کے تحت نوجوانوں کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار کے قیام کے لیے…

’بچوں کی پرورش صرف ماں کی ذمے داری نہیں‘، ثروت گیلانی کا والدین کے کردار پر اظہار خیال

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار سے متعلق تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ماں اور باپ دونوں کی ذمے داریوں پر اہم نکات بیان کیے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو…

سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا عوام غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین نہ کریں بابر یوسفزئی، معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان حکومت…