کراچی میں بجلی بحران، الیکٹرک بس سروس متاثر، روٹس معطل ہونے کا خدشہ
کراچی(زیبائے پاکستان)کراچی میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے اثرات اب شہری ٹرانسپورٹ نظام پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں بجلی کی عدم دستیابی کے باعث الیکٹرک بس سروس جزوی طور پر متاثر ہو گئی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صورتحال کے…
