ڈیلی آرکائیو

مئی 3, 2026

ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے دی نیوز کی اس رپورٹ کا نوٹس لیا ہے جس میں حکومت کی 3.2 کھرب روپے کی ہاؤسنگ فنانس اسکیم اور سود کے خاتمے کی آئینی ڈیڈ لائن کے ساتھ اس کی مطابقت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ وزیراعظم نے…

عالمی یوم صحافت، اور بلوچستان کے اخبارات کو تختہ دار پر چڑھانے کی تیاریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

تحریر/ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ صحافت اس عہد کی یاد دہانی ہے جس میں قلم کو ضمیر کی آواز سمجھا جاتا ہے، خبر کو امانت اور سچ کو عبادت کا درجہ دیا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب دنیا بھر میں صحافیوں کی قربانیوں،…

وزیراعظم کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال…

محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

لاہور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا، بے پناہ رش اور اے سی بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر شملہ پہاڑی پر سہولتیں بہتر کرنے…

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.9 ریکارڈکی گئی،جبکہ گہرائی35کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا…

صحافی برادری کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں، مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافی برادری کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں دنیا بھر میں براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ…

صحافت کی آزادی کے بغیر شفاف معاشرے کا قیام ممکن نہیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، سندھ حکومت صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا…

ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادی کا بنیادی تقاضا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادیِ صحافت کا بنیادی تقاضا ہے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،…

بھارت کےغیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات پرپاکستان کا اقوام متحدہ میں اصولی مؤقف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے پہلگام فالس کی آڑمیں بھارت کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔ پاکستان نےبھارتی جارحیت سے قبل ہی اس کے ناپاک عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ 2مئی 2025کو اقوام متحدہ میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک، جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں…