ڈیلی آرکائیو

مئی 3, 2026

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل

تحریر: اسرار محمد کھیتران عالمی یومِ صحافت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں بلکہ سچ کی حفاظت اور عوامی شعور کی بیداری کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں اُن صحافیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کو…

دشت قومی شاہراہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ہے. میر عبد الرحیم جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت حاجی میر عبد الرحیم جتک نے دشت کے مختلف علاقوں خصوصاً مین قومی شاہراہ پر بڑھتی ہوئی بدامنی، ڈاکوؤں، چوروں اور رہزنوں کی کھلے عام کارروائیوں کی شدید الفاظ…

عوام کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز قتل و غارتگری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر اور اس کے مضافاتی…

پی ایس ایل 11 فائنل: فاتح اور رنر اپ کو کتنے لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11 کی فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے، جس میں 5 لاکھ انعام اور 5 لاکھ اضافی شامل…

اے سی پھٹنے سے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ وویک وہار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔…

کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

کراچی (زیبائے پاکستان)حب ندی میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایک شخص کی لاش ملی تھی، بعدازاں حب ندی میں ڈوبنے والے باقی دو افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے…

افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور آپریشنل تیاری برقرار ہے: مرزا جہانتاب

لاہور(زیبائے پاکستان) معرکۂ حق کی عظیم کامیابی میں قوم کے سپوتوں کے کردار کو ایک بار پھر اجاگر کیا گیا، جہاں ہر مسلح افوج نے اپنی ذمہ داری انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ نبھائی۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ کمانڈر، لیفٹیننٹ کرنل…

پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ “پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی" اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی…

حکومت سندھ نے تمام فیصلے قانون اور عوامی مفاد کے تحت کیے، شرجیل میمن

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کا دورہ کیا، جہاں ان کے ہمراہ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سی ای او ٹرانس کراچی زبیر چنہ، کنسلٹنٹس اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر…

کیا عاشر وجاہت، آریان خان جیسے لگتے ہیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاشر وجاہت کی شکل اور انداز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سے ملتا ہے۔ نوجوان اداکار عاشر وجاہت ان دنوں ڈرامہ کفیل میں ’سبک‘ کے کردار کی وجہ سے…