ڈیلی آرکائیو

مئی 4, 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں ان سے اہم ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان اور حالیہ پیش رفت…

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے مسائل حل کیے جائینگے۔ میر عارف جان محمدحسنی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی سے پارٹی کے صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں پارٹی کی مجموعی صورتحال،…

معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول

کراچی(زیبائے پاکستان) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ ایک…

مہنگائی 22 ماہ بعد پھر ڈبل فیگر میں داخل، عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)ملک میں مہنگائی 22 ماہ کے بعد ایک بار پھر ڈبل فیگر میں داخل ہو گئی ، جس سے ملک کے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات دوچند ہو گئی ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر تقریبا 11 فیصد…

امریکی فورسز کے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان منتقل کر دیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی مال بردار بحری جہاز ایم وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو بحفاظت پاکستان منتقل کر…

کراچی میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(زیبائے پاکستان)ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں شدید گرمی میں مختلف علاقوں میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ دیا۔متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) نے شہر میں جاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک…

ملک بھر میں گرمی کا راج، کراچی میں پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)سمندر کے کنارے بسا شہر کراچی ان دنوں شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں مسلسل بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کی انتہائی کمی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 مجرمان کو 6، 6 بار سزائے موت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدنامِ زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت تین مجرمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج کر دی ہیں اور انہیں سنائی گئی چھ چھ بار سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔…

آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،ایک ہفتے میں 20کلو آٹے کا تھیلا200روپے تک مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 200روپے تک مہنگاہوگیا، کراچی کے شہری ملک میں سب زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں،جہاں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 2500روپے تک پہنچ…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کے ساتھ بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی…