نمرہ خان کا دوسری شادی کا اعلان، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
پیرس(زیبائے پاکستان) معروف پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کی ہے۔…
