ڈیلی آرکائیو

مئی 6, 2026

شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس کی شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت…

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی…

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت…

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ

دوحا(زیبائے پاکستان)خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور جنگ بندی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور ایران کے درمیان بیک…

آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو…

مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس کرنٹ اکاؤنٹ پر ہے، دعا ہے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع جلد ختم ہو۔ وزیر خزانہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کی…

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔ واضح رہے کہ یکم…