ڈیلی آرکائیو

مئی 6, 2026

حکومت کا عوام دوست منصوبہ! الیکٹرک بائیک اسکیم فیز 2 کا آغاز؛ جانیں مکمل تفصیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے پاکستان میں ماحول دوست سواریوں کے فروغ اور پٹرول کی بچت کے لیے پرائم منسٹر الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور…

کرنسی مارکیٹ میں بڑی تبدیلی؟ جانیں ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کے چونکا دینے والے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج بدھ 6 مئی 2026 کو کرنسی ریٹس جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.00…

سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت

جدہ(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی…

لوکل اخبارات سے متعلق مجوزہ پالیسی/بل کو سختی سے مسترد کرتے ہیں ،مولانا واسع

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مولانا عبدالواسع، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و سینیٹر، نے بلوچستان حکومت کی جانب سے لوکل اخبارات سے متعلق مجوزہ پالیسی/بل کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عوام کو بے روزگار کرنے کے مترادف ہے…

پاکستان کی درخواست پر “پروجیکٹ فریڈم” کو روکنے کے اعلان پر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے بروقت اعلان پر ان کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری…

کوئٹہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ادا

کوئتہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، شہید کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ میں ادا کی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان میں آپریشن کے…

بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست؛ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور سلمان اکرم کے درمیان تلخی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور سلمان اکرم کے درمیان تلخی ہوگئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔…

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے…

جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا بڑی غلطی تھی، سید نور کا چونکا دینے والا اعتراف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر سید نور نے مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے فیصلے کو تباہ کن تجربہ قرار دیتے ہوئے اس پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر…

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے رکھنی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا…