آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔ پیر محمد کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور کیسکو لیبر یونین کے صدر پیر محمد کاکڑ نے آئندہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں سرکاری و نیم سرکاری ملازمین اور محنت کش طبقے کی تنخواہوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافے کا…
