ڈیلی آرکائیو

اپریل 7, 2026

ڈالر، ریال، دینار اور درہم کتنے مہنگے؟ 7 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات براہِ راست ملکی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر مرتب ہوتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ درآمدی لاگت اور…

واٹس ایپ کا فون کالز کیلئے ایسا فیچر کہ سب دنگ رہ گئے! جانیں حیران کن بیٹا فیچر

نیویارک(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیامیجسنگ ایپ واٹس اپ ایک نیا بلٹ اِن بیٹا نوائز ریڈکشن فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کا مقصد شور شرابے والے بے ہنگم ماحول میں بھی صاف اور واضح آواز فراہم کرنا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی…

سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔…

صدیوں پر محیط پاک، ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت…

نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا روشن مستقبل قرار دیتے ہوئے یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں…

پاکستان میں شمسی توانائی کا فروغ توانائی تحفظ کی مضبوط ڈھال بن گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں شمسی توانائی کے تیزی سے فروغ نے توانائی بحران پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور حالیہ عالمی کشیدگی کے باوجود ملک توانائی کے شعبے میں نسبتاً مستحکم نظر آ رہا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں…

کیل مہاسوں کی اصل وجہ روزمرہ عادات بھی ہوسکتی ہیں

لاہور(زیبائے پاکستان)چہرے کی خوبصورتی ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے اور اسی مقصد کے لیے لوگ مہنگی کریمیں، لوشنز اور مختلف بیوٹی پروڈکٹس کا سہارا لیتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات یہی مصنوعات زیادہ استعمال کرنے سے جلد کو فائدے…

بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری دیدی ہے، ایس ای سی پی کے مطابق حکومتِ بلوچستان کے لیے مزید 8 پینشن فنڈز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ حکومتِ پنجاب…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو…