ڈیلی آرکائیو

اپریل 7, 2026

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہبازشریف سے…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہائیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کےبرادرانہ تعلقات تیزی…

ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے متعلق جنگ فوری طور پر ختم بھی ہو جائے تو اس کے منفی اثرات عالمی معیشت پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنازع…

سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر مبینہ ایرانی حملوں کے بعد بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ایرانی میڈیا نے آگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے میزائل حملوں میں صنعتی شہر کو ٹارگٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 5 پیسے…

کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں فی کلو قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ عید کے بعد سے مسلسل…

ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنی زندگی کے ایک مشکل اور غیر متوقع مرحلے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہرت کے سفر میں انہیں پیشہ ورانہ سطح پر تنہائی اور نظرانداز کیے جانے جیسے تجربات…

مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف شہروں میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ مسلسل بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا…

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی نواب میر بابل خان جکھرانی انتقال کر گئے۔ نواب میر بابل خان جکھرانی چیف وہپ (قومی اسمبلی) ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے والد ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام…

قرض کی واپسی کی پوری کہانی، دسمبر سے اب تک کیا کچھ ہوتا رہا، کس طرح امارات نے پاکستان کی ساری…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسر اشتیاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کے بھرپور استقبال کی تیاریاں کر رکھی تھیں لیکن وہ ایئر پورٹ پر ملاقاتیں کرکے…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 7 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، پیر کے روز سامنے آنے والی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کے…