ڈیلی آرکائیو

اپریل 9, 2026

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 9 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات براہِ راست ملکی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر مرتب ہوتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ درآمدی لاگت اور…

مریم نواز کا کارنامہ: شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی، گھر بیٹھے رپورٹ درج کرائیں

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کا ایک اور انقلابی منصوبہ متعارف کراتے ہوئے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی پر گھر بیٹھے رپورٹ درج کرانے کیلئے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کردیا ہے۔…

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے…

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ایم ایس سی…

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 95ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں…

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پر بات چیت کی گئی جبکہ جنگ بندی کا…

پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کےلیے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے سروس لانگ مارچ ٹائرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین جن یانگ شینگ (Jin Yongsheng) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس…

بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ایکسائز نے رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کے ڈیٹابیس میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد…

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: (زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ اس سے قبل آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز اور وزیر…

بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ 19 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی…