ڈیلی آرکائیو

اپریل 9, 2026

عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی…

اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے…

صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں…

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی…

رات کو پرسکون نیند نہ آنا اب ایک عام مسئلہ بن چکا ہے

نیویارک(زیبائے پاکستان)رات کو پرسکون نیند نہ آنا اب ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے نجات کے لیے لوگ مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسی صورتحال میں ایک سادہ گھریلو مشروب، یعنی کیلا چائے، نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار…