ڈیلی آرکائیو

مئی 10, 2026

بلوچستان میں غربت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ملک ولید توخئ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) معروف قبائلی، سماجی اور سیاسی شخصیت ملک ولید خان توخئ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غربت، بے روزگاری اور مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ متعدد غریب خاندان فاقہ کشی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے…

پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انجنئیر ندیم پانیزئی

پشین (زیبائے پاکستان) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے ایگزیکٹو انجینئر ندیم پانیزئی نے کہا ہے کہ ضلع پشین میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اپنے دفتر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے…

بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل — ڈیجیٹل پالیسی یا معاشی قتل؟

تحریر: چوہدری شبیر احمد بلوچستان حکومت کی جانب سے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پالیسی متعارف کرانے کی خبریں صوبے کے صحافتی حلقوں میں تشویش کے ساتھ دیکھی جا رہی ہیں۔ جدید دور میں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی اہمیت سے انکار ممکن…

مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت و قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مدر ڈے بیٹوں کو محاذ جنگ…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن ’’مدر ڈے‘‘ آج منایا جا رہا ہے، ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم اور مقدس رشتے کی اہمیت کا احساس اجاگر کرنا ہے۔ خوبصورت ہستی،…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

دوحہ (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں…

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی

شکارپور(زیبائے پاکستان)میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں…

“معرکۂ حق” کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں کے اجتماعات کا…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں "معرکۂ حق" کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ نمازِ فجر کے بعد علماءِ کرام اور شہریوں نے وطن کی سلامتی، افواجِ…

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، صدر مملکت اور وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ…

جیٹ فیول کی قیمت میں پھر اضافہ، کرائے بڑھنے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت نے کمرشل پروازوں کے ایئر کرافٹس میں استعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگا کر دیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمت بڑھ کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ جیٹ…