عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح عاطف اسلم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب میں ہونے والے معروف گلوکار عاطف اسلم کے…
