ڈیلی آرکائیو

مئی 11, 2026

ایران عارضی طور پر یورینیم افزودگی روکنے پر آمادہ مگر امریکی پابندی ماننے سے انکار، امریکی اخبار

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجے گئے…

’پراپرٹی کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے،‘ دوسری شادی کی بنیاد پر بچے کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ صرف خاتون کی دوسری شادی کو بنیاد بنا کر بچے کی حوالگی تبدیل نہیں کی جا سکتی، جبکہ عدالت نے بچے کی حوالگی چچا یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت میں…

ملکی ترسیلات زر میں اضافہ، اپریل میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول

کراچی(زیبائے پاکستان)اپریل 2026ء میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے، جس سے ملکی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2026 میں ملک کو 3.5 ارب امریکی ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی…

عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ

گوادر(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ جنید انوار چوہدری کے مطابق کنٹینر بردار جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد کمی اور…

آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔…

معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نہ صرف دفاعی بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی خطے میں استحکام کی ایک اہم قوت بن کر سامنے آیا ہے جبکہ عالمی برادری میں پاکستان کی ساکھ…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید جناح کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صنم جاوید کے شوہر کے مطابق اہلیہ کو آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا ہے، انکی…