ڈیلی آرکائیو

اپریل 12, 2026

امریکا ایران مذکرات میں معاملہ کس بات پر رکاہوا ہے؟ تجزیہ کار ابصار عالم نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا ایران مذکرات میں معاملہ کس بات پر رکاہوا ہے؟ سینئر صحافی اور تجزیہ کار ابصار عالم نے بڑا دعویٰ کردیا۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار ابصار عالم نے یوٹیوب پر کہنا ہے کہ جس ایشو پر معاملہ اڑا ہوا ہے،وہ یہ ہے…

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی، 12اپریل 2026 کو فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوئی تاہم چاندی مہنگی ہوگئی، ہفتے کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ پیر کے روز نرخوں میں کمی بیشی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوجائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

بیرون ملک روزگار کا سنہری موقع! جانیں پرواز کارڈ کیا ہے؛ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پرواز کارڈ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب کا ایک فلاحی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے والا پروگرام ہے جس کا مقصد پنجاب کے نوجوانوں خاص طور پر بے روزگار اور کم آمدنی والے افراد کو بیرون ملک روزگار…

یہ ادھر کیا کر رہی ہے؟ نائلہ راجہ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر لوگ کیوں غصے میں ہیں؟

کراچی (زیبائے پاکستان)کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ہیں، جنہوں نے قومی کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کے…

امریکی ڈالر 280 روپے کا ہوگیا! جانیے 12 اپریل کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے جبکہ فروخت 280.10 روپے ریکارڈ کی…

پاکستان نے ثابت کیا امن کے پیامبر ہیں، جنگوں سے دنیا قائم نہیں رہ سکتی، حنیف عباسی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران امریکا کے مابین امن مذاکرات کے لیے کردار ادا کرکے ثابت کیا کہ امن کے پیامبر ہیں، پیش رفت کو اس طرح لیا جائے کہ ان شاء اللّٰہ امن تک پہنچیں گے، جنگوں سے…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران…

حکومت اور فیلڈ مارشل کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: فیصل کریم

کوہاٹ(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ عظیم باغ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا…

جہانداد خان کو وکٹ اڑانے پر جوش دکھانا مہنگا پڑگیا، جرمانہ عائد

کراچی(زیبائے پاکستان)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز…

مریم نواز کا نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے قبل مکمل کرنے کا ہدف

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 15 شہروں میں واسا کمپلیکس ڈیزائن کی منظوری دی گئی اور جاری نکاسی…