ڈیلی آرکائیو

مئی 12, 2026

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے 12 اور 20 مئی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے خیبرپختونخوا میں 12 اور 20 مئی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگیگا کے مطابق آج صوبے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 71 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک…

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ، گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا

لاہور(زیبائے پاکستان)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 3 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 598 روپے فی کلو/لیٹر تک…

سونے کی قیمت گر گئی، 12 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی ہے۔ ملک بھر میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے سونا مزید سستا ہوگیا۔پیر کے روز جاری کیے گئے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 12 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، ہفتے کے روز سامنے آنے والے یہ غیرملکی…

مریم نواز اپنے صوبے کی عوام کو نوازنے لگیں! ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی؛ قید کی سزا معطل

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ٹریفک جرمانوں میں نمایاں کمی اور کئی ٹریفک جرائم پر قید کی سزا ختم کرنے کا باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر عائد بھاری سزاؤں…

الیکٹرک گاڑیاں سستی ہو جائیں گی؟ بی وائے ڈی کا نیا منصوبہ پاکستانی آٹو مارکیٹ بدل دے گا

چین (زیبائے پاکستان)چین کی معروف آٹو کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی نئی پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں یعنی ایسی گاڑیاں جو بجلی اور پیٹرول دونوں پر چلتی ہیں کی تین مختلف ماڈلز متعارف کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے حال…

نوشہرہ: باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ(زیبائے پاکستان) میاں عیسیٰ میں راستے پر باڑ لگانے کے تنازع نے خونریز تصادم کی شکل اختیار کر لی، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں فریقین کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے چار بھائی زاہق، واحد،…

مریم نواز کا جان پر کھیل کر خودکش بمبار کو روکنے والے دیہاتی کو خراج تحسین

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے جان پر کھیل کر خودکش بمبار کو روکنے والے جنڈ کے دیہاتی کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلی نے…