لکپاس کسٹم آتشزدگی بدترین کرپشن اور قومی خزانے کی تباہی ہے، آل پاکستان بس یونین
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان، اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ اور دیگر عہدیداروں نے لکپاس کسٹم آتشزدگی کے واقعے کو کرپشن، نااہلی اور مفاد…
