کوئٹہ: ڈبل روڈ پر اغوا کی کوشش، مزاحمت پر شہری زخمی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے قریب گلی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک شہری کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
پولیس کے مطابق آغا عبدالمالک اپنے ایک دوست کے ہمراہ گاڑی نمبر AAZ-924 میں جا رہا تھا…
