ڈیلی آرکائیو

مئی 13, 2026

راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز، نئے سسٹم کی خاصیت کیا ہے؟

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت شواہد پر مبنی چالان کیے جائیں گے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا،…

ڈاکٹر لعل خان کاکڑ کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس، سیاسی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شہید ایڈووکیٹ باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر لعل خان کاکڑ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر لعل کاکڑ نے کی۔اجلاس میں سیاسی کارکنوں، وکلاء، طلباء، مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے…

وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان میڈیا کی آزادی اور ریاستی امور کو اچھے طریقے سے چلانے کیلئے…

اور کوشش کر رہی ہے کی ریاستی و پرائیویٹ میڈیا کیساتھ ساتھ خصوصاً سوشل میڈیا پر آنے والے خبروں میں سو فیصد سچائی ہو، کوئی بھی ادارہ اس وقت تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے افراد اس مشن میں شامل نہ…

بلوچستان حکومت اشتہارات سے متعلق فیصلہ واپس لے، غلام مرتضیٰ جٹ

کوئٹہ (زیبائےے پاکستان ) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹیAPRNSرجسٹرڈ کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے بلوچستان حکومت کی جانب سے اشتہارات کے حوالے سے کئے گئے فیصلے کو آزادیٔ صحافت اور قلم کی آزادی سے متصادم اقدام قرار دیتے ہوئے مطالبہ…

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع کا اعلان کیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے، ہنرمند پاکستانی مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرتے ہوئے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ…

انمول پنکی گینگ میں خواتین، پولیس اہلکار، مسافر کوچوں کے ڈرائیور بھی شامل تھے، پورا نیٹ ورک بے نقاب

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والی کوکین کوئین انمول پنکی کا پورا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے۔ انمول پنکی کے منشیات فروش گینگ میں خواتین، پولیس اہلکار اور مسافر کوچوں کے ڈرائیور بھی شامل تھے۔ ڈیفنس…

سونا کی قیمت آسمان کی بلندی پر! چاندی بھی پیچھے نہ رہی؛ جانیں 13 مئی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 13 مئی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے…

پاکستانی روپے پر دباؤ بڑھنے لگا؟ ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں آج 13 مئی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے جہاں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279…

سولر پینلز بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور؟ حکومت نے خاموشی سے بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی کسٹمز ویلیوز میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے ویلیوایشن رولنگ نمبر 2077 آف 2026 جاری کی گئی۔…

عدالت نے اچانک فیصلہ کیوں بدلا؟ منشیات فروش پنکی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں منشیات کے خلاف جاری کارروائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔ کیس نے نہ صرف قانونی حلقوں بلکہ سکیورٹی اداروں کی توجہ…