’’بھارت نے مجھے دھوکا دیا‘‘، مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بگ باس سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی ایرانی نژاد بھارتی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑ کر ایران واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس اعلان نے بھارتی شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ…
