سلمان خان کے رویے سے متعلق شہناز گل کا بڑا انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور سابقہ بگ باس کنٹسٹنٹ شہناز گل نے سلمان خان کے مزاج سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کی خوب تعریفیں کر ڈالیں۔
شہناز گل نے سپر اسٹار سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ بہت خیال رکھنے والے…
