ڈیلی آرکائیو

جولائی 15, 2026

وزیراعظم سے طلال چودھری کی ملاقات، وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں…

بڑھتی آبادی ملک کو درپیش بڑا چیلنج، بروقت اقدامات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب…

ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ماہ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں اجلاس کی…

شیشہ کیفے اور ایڈز کے بڑھتے کیسز پر نوٹس، ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفوں کی بڑھتی تعداد اور ایڈز و ایچ آئی وی کے مریضوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں…

وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو مون سون میں صوبوں کیساتھ بہتر روابط کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹینینٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مون سون بارشوں کے دوران صوبائی حکومتوں…

کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سنن ایک بار پھر اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگی ہیں۔ کریتی سنن برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں بھارت اور…

قسطوں کے سامان کی رقم کا تنازع، دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان) قسطوں کے سامان کی رقم کے تنازع پر دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ میں واقع ایک الیکٹرونکس شو روم میں ماں اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا…

نادر فلکیاتی منظر، آج چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہو جائے گا

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) فلکیاتی ماہرین کے مطابق بدھ، 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا، جس کے باعث چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اس نادر فلکیاتی موقع پر دنیا بھر کے مسلمان بغیر قطب نما بھی…

پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے جس میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی…