نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن سے متعلق اہم پیش رفت کی تصدیق کر دی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے نوٹوں کے ڈیزائن حکومت نے دوبارہ اسٹیٹ بینک کو واپس بھیج دیے ہیں، جنہیں تبدیل…
