ڈیلی آرکائیو

مئی 16, 2026

چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھارت میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل…

بجلی و گیس کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے سمیت آئی ایم ایف کی 11 سخت شرائط

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی کڑی شرائط عائد کر دی ہیں جن میں توانائی کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافہ اور ٹیکس اہداف میں بھاری اضافہ شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران…

حکومت نے پیٹرول کے بعد ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان )حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کی تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی۔ اوگرا نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، اس سے پہلے مٹی کے…

پنکی عدالت میں پھٹ پڑی، بنی گالہ سمیت کئی اہم باتوں پر لب کھول دیے

کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزمہ نے اپنے بیان میں عدالت کو اہم باتیں بتائیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کردیا۔ دوران سماعت ملزمہ انمول…

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس…

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان) پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور شادی ہالز پر ہوگا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل…