ڈیلی آرکائیو

جون 16, 2026

شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب، ایک اور لاپتہ شخص دہشت گرد نکلا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب ہوگیا اور ایک اورلاپتہ شخص دہشتگرد نکلا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے کے مسنگ پرسنز ڈرامہ کی حقیقت واضح طور پر آشکار ہوگئی ،…

13 سالہ پاکستانی بچہ دنیا کا سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشنل بن گیا

لاہور(زیبائے پاکستان ) 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشل بننے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ لاہور کے 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشنل بننے کا منفرد اعزاز…

جمعہ کو امریکا اور ایران میں ’’اسلام آباد معاہدے‘‘ کی میزبانی پاکستان کرے گا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) جمعہ کو امریکا اور ایران میں ’’اسلام آباد معاہدے‘‘ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، اور تیسری عالمی جنگ کے بادل چھٹ گئے، پاکستان جمعہ 19 جون 2026، کو سوئٹزرلینڈ کے شہر…

پاکستانی طلبہ کے لیے جرمنی کی مکمل فنڈڈ اسکالر شپ حاصل کرنے کا سنہری موقع

کراچی(زیبائے پاکستان) وہ ذہین طلبہ جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر وسائل نہیں ان کے لیے جرمنی کی اسکالر شپ حاصل کرنے کا نادر موقع ہے۔ وہ پاکستانی طلبہ جن کے پاس سوشل اینڈ پولیٹیکل سائنسز، قانون، اکنامکس، پبلک پالیسی اور…

’معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے،‘ٹک ٹاک پر پابندی کیلیے عدالت میں درخواست دائر

پشاور(زیبائے پاکستان)ٹک ٹاک کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کی بنیاد پر عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے…

محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل کا فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محرم الحرام کی مناسبت سے اسلامی نظریاتی کونسل نے فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پیغامِ پاکستان کی روشنی میں فرقہ…

سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف سماعت کیلیے بڑا بینچ تشکیل دینے کی ضرورت نہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بینچ سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس سننے کے لیے…

لاہور سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع، شہریوں اور کسانوں کیلیے الرٹ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں شہریوں اور کسانوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا موسمی سسٹم پاکستان پہنچ گیا ہے، جس کے باعث…

دل کی دو خطرناک بیماریاں، ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل، احتیاط لازم ہے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں، اور اب یہ مسئلہ صرف بزرگوں تک محدود نہیں رہا۔ طبی ماہرین کے مطابق 30 سے 45 سال کی عمر کے افراد میں دل کی بیماریوں کے کیسز میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا…