ڈیلی آرکائیو

جون 16, 2026

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے بھائی آکاش اوگلے نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسے نکات سامنے رکھے ہیں جنہوں نے اس…

پنجاب کابینہ کا اجلاس، مریم نواز نے نئے مالی سال کابجٹ پیش کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق مختلف…

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…

جہاز مالکان آبنائے ہرمز پر دوبارہ جانے کو تیار نہیں؟ دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی نے وارننگ جاری کردی

ٹوکیو(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جاپان کی معروف شپنگ کمپنی مٹسوئی او ایس کے لائنز کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جہاز مالکان…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 14 بچے زخمی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 14 معصوم بچے زخمی ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے میدان میں کھیل رہے تھے کہ ایک خنخوار کتے نے ان پر حملہ کر دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی بچوں کو…

وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ…